ETV Bharat / bharat

تلگو فلم اداکار وجئے نرملا کا انتقال

گنیز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کرانے والی تلگو فلم اداکار اور ہدایت کار وجے نرملا کا انتقال ہوگیا، وہ 73 برس کی تھیں۔

تلگو فلم ایکٹر اور ڈائکٹر وجئے نرملا
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 4:06 AM IST

Updated : Jun 27, 2019, 7:17 AM IST

مشہور تلگو فلم اداکارہ اور ڈائریکٹر وجے نرملا 73 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی ہیں۔

تلگو فلم ایکٹر اور ڈائکٹر وجئے نرملا
تلگو فلم ایکٹر اور ڈائکٹر وجئے نرملا

واضح رہے کہ وجےنرملا کو بہت زیادہ فلمیں بنانے پر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

وجے نرملا فلم انڈسٹری میں سات برس کی عمر میں سنہ 1950 میں تمل فلم 'مچا ریکھائی' کے ذریعہ داخل ہوئی تھیں۔ 11 برس کی عمر میں انہوں نے تلگو فلموں میں کام شروع کیا ۔

سن 1964 میں انہوں نے پریم نذیر کے مقابل کام کیا اور ان کی شہرت کی وجہ ملیالم فلم بھارگوی نیلایم بنی۔

Intro:بھوپال میں آج پیش کیا گیا نگر نگم بجٹ بھوپال نگر نگم صدر آلوک شرما نے ٢ہزار ٩٧٦ کروڑ ٧٣لاکھ٩٦ہزار کابجٹ ہوا پیش۔ Body:بھارت ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج نگرم نگم کا پیش کیا گیا بجٹ یہ بجٹ کل ٢ہزار ٩٧٦ کروڑ ٧٣لاکھ٩٦ہزار --
کابجٹ کیا گیا پیش

نگرنگم کی اس بیٹھک میں مونسپل کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر محمد صغیر نے بجٹ پر اٹھائے سوال انہوں نے کہا یار دس گیارہ لوگوں نے مل کر اس بجٹ کو پہلے ہی تیار کر لیا تھا یہ تو محض ایک فارمیلٹی بجٹ ہے لیکن پچھلے سال پیش کیا گیا ١٧ ساؤتھ کروڑ روپے کا بجٹ کہاں گیا اس کا جواب دیا جائے یہ١٧ سو کروڑ کہاں خرچ کئے گئے ہیں اس کا جواب دے نگر نگم میئر کیونکہ صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے کا کیا گیا گھوٹالا ،آوارہ کتوں کی دہشت سے مقامی لو پر یشان ہے دارالحکومت میں ترقی کے نام پر کی پیڑ کاٹ دیے گئے ہیں ایسے کئی معاملات کو اپوزیشن لیڈر نے اٹھایا میئر آلوک شرما نے آپ نے بجٹ میں بھوپال میں بڑھتی پانی کی قلت کو سے جوڑ کر مونیٹرنگ کرنے کی بات کہی ترکی بھوپال میں ٹریفک سسٹم کو صحیح کرنے اور جھوپڑ پٹی میں رہنے والے لوگوں کے معیار زندگی پر خاص دھیان رکھا جائے گا نگم کے ملازمین کی صحت کے لیے آیورویدی اور ہومیوپیتھک اسپتالوں کا انتظام کیا جائے گا -٨۵ وارڈوں کے داروغہ کو دی جائے گی موٹرسائیکل،اسمارٹ سٹی کے لئے وکاس پرییوجنا کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے مکان دیے جائیں گے 24 پانی گھنٹے مسلسل پانی دیئے جانے کے لیے -کر سسٹم شروع کیا جائے گا اور اس طرح کے کہی باتیں اس بجٹ میں پیش کئے گئے اسکاڈا-

بائٹ- محمد صغیر ۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر ،کانگریس پارٹی Conclusion:
Last Updated : Jun 27, 2019, 7:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.