ETV Bharat / bharat

تلنگانہ حج کمیٹی ایر انڈیا کی خدمات سے غیر مطمئن - ایر انڈیا کی حج پروازیں

تلنگانہ حج کمیٹی نے حج 2019 کے دوران سفری خدمات انجام دینے والی انڈین ایئرلائنز سے عدم اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حج کمیٹی کو اس کے نقائص سے واقف کروایا جائے گا۔

تلنگانہ حج کمیٹی ایر انڈیا کی خدمات سے غیر مطمئن
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 2:46 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:04 PM IST

صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی مسیح اللہ خان کے مطابق حجاج کرام کو سفر کیلئے ایئرپورٹ پر مقررہ وقت سے کئی گھنٹے مزید انتظار کرنا پڑا اس دوران ان کی سہولیات کا خیال نہیں رکھا گیا جس سے حجاج کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

تلنگانہ حج کمیٹی ایر انڈیا کی خدمات سے غیر مطمئن

انہوں نےمزید بتایا کہ تلنگانہ کے حجاج کرام کے لیے اسٹیٹ حج کمیٹی نے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا اور ان کی تمام سہولیات مہیا کروانے کی کوشش کی۔ مسیح اللہ خان نے بتایا کہ دوران حج بعض حجاج کرام کی جانب سے شکایات موصول ہوئی ہیں جن کو درج کیا گیا اس طرح کے واقعات کا آئندہ اعادہ نہ ہو اس کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

ایگزیکٹیو آفیسر حج کمیٹی شفیع اللہ نے خادم الحجاج کے متعلق شکایات وصول ہونے پر کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں متاثرہ حجاج سے خادم الحجاج کے متعلق تفصیلات حاصل کرنے کے بعد خادم الحجاج کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

اس طرح کے واقعات پر قابو پانے کیلئے آئندہ حج سیزن سے ایک اعلی سطح کے عہدیدار کو نگران کار کے طور پر روانہ کیا جائےگا تاکہ وہ بر وقت حجاج کے مسائل کو حل کر سکے۔

Intro:تلنگانہ حج کمیٹی نے حج 2019 کے دوران سفری خدمات خدمات انجام دینے والی انڈین ایئرلائنز سے عدم اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حج کمیٹی کو اس کے نقائص سے واقف کروایا جائے گا_ صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی مسیح اللہ خان کے مطابق حجاج کرام کو سفر کیلئے ایئرپورٹ پر مقررہ وقت سے کئ کئی گھنٹے زیادہ دیر تک انتظار کرنا پڑا اس دوران ان کی سہولیات کا خیال نہیں رکھا گیا جس سے حجاج کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا_ انہوں نےمزید بتایا کہ تلنگانہ کے حجاج کرام اسٹیٹ حج کمیٹی نے حجاج کیلئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا اور ان کی تمام سہولیات مہیا کروانے کی کوشش کی_ مسیح اللہ خان نے بتایا کہ دوران حج بعض حجاج کرام کی جانب سے شکایات موصول ہوئی ہیں جن کو درج کیا گیا اس طرح کے واقعات کا آئندہ اعادہ نہ ہو اس کیلئے اقدامات کئے جائیں گے_

Body:ایگزیکٹیو آفیسر حج کمیٹی شفیع اللہ نے دوران حج حجاج کرام کی جانب سے خادم الحجاج کے متعلق موصول شکایات کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں جاریہ اس سلسلے میں متاثرہ حجاج و خادم الحجاج سے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد خاطی پائے جانے پر خادم الحجاج کے خلاف کاروائی کی جائے گی_ اس طرح کے واقعات پر قابو پانے کیلئے آئندہ حج سیزن سے ایک اعلی سطح کے عہدیدار کو نگران کار کے طور پر روانہ کیا جائےگا تاکہ وہ بر وقت حجاج کے مسائل کو حل کر سکے_

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.