ETV Bharat / bharat

بی جے پی رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام

author img

By

Published : Mar 27, 2019, 8:45 AM IST

بی جے پی کے نیشنل جنرل سکریٹری سمیت 9 افراد پر 2.17 کروڑ کی دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بی جے پی رہنما پر دھوکہ دہی کا الزام

پرورنا نامی شخص نے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔

سرکاری نوکری کا لاچ دے کر کروڑوں روپے لوٹ لیے۔ پوورنا اور اسن کی اہلیہ نے بتایا کہ گذشتہ 2015 میں ایشور ریڈی نامی شخص نے ہمیں سرکاری نوکری کا تیقن دلایا تھا کہ وہ کرشنا کشور نامی شخص کو جانتا ہے جو بی جے پی کے جنرل سکریٹری مرلی دھر راؤ کا قریبی ساتھی ہے، اور اس نےکہا کہ کشور کسی کو گورنمنٹ نوکری دلواسکتا ہے۔تاہم، شکایت پرورنا اور ان کی اہلیہ بہت پیسہ خرچ کر کے نامزد پوزیشن حاصل کرنے کے لیے ناگزیر تھے۔

پولیس نے بتایا کہ ایشور ریڈی نے کشور اور رام چندر ریڈی کے ساتھ پھر سے پرورنا کے پاس گیا اور انہیں اپنی تجویز قبول کرنے کے لیے زور دیا۔ ملزم نے مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارمن کی دستخط کیا ہوا آفر لیٹر پیش کیا جس کے بعد پرورنا کو فارما ایکسل کا چیئرمن بنانے کا تیقن دلاتے ہوئے ان سے 2.17 کروڑ روپے لیے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ پرورنا اور ان کی اہلیہ نے ایشور ریڈی اور رام چند ریڈی سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے معاملے کو دبا دیا اور اس کے بعد میں جواب دینا بند کردیا۔

واضح رہے کہ پولیس نے نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ان کے نام کرشنا کشور، ایشور ریڈی،رام چندرا ریڈی، گجولا ہنومانتھ راؤ، ساما چندر شیکھر ریڈی،بابا سری کانت،مرلی دھر راؤ، جی سری نواس ہیں۔

اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.