ETV Bharat / bharat

'تلنگانہ کانگریس ڈوبک کے ضمنی انتخابات لڑے گی' - اتم کمار ریڈی

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اتم کمار ریڈی نے کہا ہے کہ 'کانگریس پارٹی تلنگانہ کے ڈوبک اسمبلی حلقہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی'۔

telangana congress will contest dubbak by-elections: uttam kumar reddy
'تلنگانہ کانگریس ڈوبک کے ضمنی انتخابات لڑے گی'
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 10:14 AM IST

اتم کمار ریڈی نے ریاست کے برسراقتدار سے سوال کیا ہے کہ 'ٹی آر ایس امیدوار کون ہے؟'۔

انہوں نے بنجارہ ہلز میں اپنی رہائش گاہ پر تلنگانہ کانگریس پارٹی آفس میں پریس میٹنگ منعقد کیا۔

کانگریس کے ریاستی صدر نے مزید کہا ہے کہ 'ابھی سے ہی ہم ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کریں گے۔ میں بھونی ریڈی کا خیرمقدم کرتا ہوں جنہوں نے ٹی آر ایس سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں'۔

کانگریس کے صدر نے مزید کہا کہ 'میں اپنی طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں'۔

واضح رہے کہ تلنگانہ جنا سمیتی (ٹی جے ایس) کے سکریٹری بھاوانی ریڈ نے تلنگانہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

کووڈ ۔19 کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ 'یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ تلنگانہ مریض کی ٹسٹ کرنے والی سب سے کم ریاستوں میں سے ایک ہے'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ کووڈ 19 کے علاج کو آروگیا اسکیم کے تحت بھی شامل کیا جائے جس میں غریب خاندان کورونا کا مفت میں علاج کراسکے'۔

ریڈی نے مزید کہا ہے کہ 'ہم ایکس کریشا کا بھی مطالبہ کرتے ہیں۔ غریب خاندانوں کو 10 لاکھ روپے اور فرنٹ لائن وارئیر کے لواحقین کو 50 لاکھ روپے کی گراوٹ دی گئی'۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق تاحال تلنگانہ میں مجموعی طور پر 23،438 فعال معاملات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.