ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: بجٹ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی - بجٹ اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

وزیراعلی نے اجلاس کے پہلے روز 9 ستمبر کو 20 ۔ 2019 کا مکمل بجٹ پیش کیا تھا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 8:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:20 PM IST

تلنگانہ اسمبلی کے 9 روز پر مشتمل بجٹ اجلاس میں ایک ایک کروڑ 46 لاکھ کے بجٹ کے ساتھ تصرف بل کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

اسمبلی کے اسپیکر پی شرینواس ریڈی نے تصرف بل منظور ہونے کے بعد اجلاس کے ملتوی ہونے کا اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ کے سی آر کی طرف سے پیش کیے گئے اس بل پر طویل بحث کے بعد اسے منظوری مل گئی۔

وزیراعلیٰ نے مختلف کمیٹیز کے سربراہوں کی تقرری کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعلی نے اجلاس کے پہلے روز 9 ستمبر کو 20۔2019 کا مکمل بجٹ پیش کیا تھا۔

اجلاس کے آخری روز مختلف امور پر بحث کے دوران اپوزیشن کے ارکان کے ساتھ بحث اور ہنگامہ کی صورتحال بھی نظر آئی۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.