ETV Bharat / bharat

انتخابی کاموں میں غفلت برتنے پر ٹیچر کو معطل کردیا گیا - راجستھان

راجستھان میں جس ٹیچر کو معطل کیا گیا ہے، ان پر الزام ہے کہ وہ تربیتی کیمپ میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ اس لیے انہیں راجستھان پنچایتی راج قانون 1994 کے تحت معطل کردیا گیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:49 PM IST

راجستھان کے باڑمیر ضلع میں پنچایتی راج انتخابات کے دوران انتخابی کاموں میں لاپروائی کرنے پر انتخابی افسر وشرام مینا نے ایک ٹیچر کو معطل کردیا ہے۔

ضلع انتخابی افسر وشرام مینا نے آج بتایا ہے کہ سرکاری مڈل اسکول کالےرانو کی بیری، پنچایت سمیتی باڑمیڑ میں تعینات ٹیچر تلارام کوپنچایتی راج انتخابات کے دوران ووٹنگ افسر مقرر کرکے آخری تربیت کے لئے سرکاری کالج میں دو اکتوبر کوحاضر ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

وہ دو اکتوبر کو موجودگی درج کرواکر لوٹ گیا۔انہوں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں شامل نہیں ہونے پر اسے راجستھان پنچایتی راج قانون 1994 کے تحت معطل کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.