ETV Bharat / bharat

ٹی ڈی پی کی ڈیجیٹل سیاسی کانفرنس کا آج دوسرا دن - tdp national president n chandrababu naidu

آندھراپردیش میں حزب اختلافت تیلگو دیشم پارٹی نے دو روزہ سالانہ پروگرام 'ٹی ڈی پی ڈیجیٹل مہاناڈو 2020' کا اہتمام کیا ہے۔

tdp holds  two day long digital political conclave amid corona-induced lockdown
ٹی ڈی پی کی دو روزہ طویل ڈیجیٹل سیاسی کانفرنس
author img

By

Published : May 28, 2020, 8:51 AM IST

کورونا وائرس وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے آندھراپردیش میں حزب اختلاف تیلگو دیشم پارٹی نے زوم کانفرنسنگ کے ذریعے اپنی دو روزہ سالانہ سیاسی کانفرنس 'ٹی ڈی پی ڈیجیٹل مہاناڈو 2020' کا اہتمام کیا ہے۔ یہ بھارت میں پہلا آن لائن سیاسی اجتماع ہوا، جسے آن لائن سب سے زیادہ افراد نے دیکھا۔

tdp holds  two day long digital political conclave amid corona-induced lockdown
ٹی ڈی پی کی دو روزہ طویل ڈیجیٹل سیاسی کانفرنس
  • 'ٹی ڈی پی ڈیجیٹل مہاناڈو 2020':

ایسے وقت میں جب کورونا وائرس لاک ڈاؤن نے اجتماعات کا راستہ روک دیا ہے، تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے اپنی دو روزہ سالانہ سیاسی کانفرنس 'ٹی ڈی پی ڈیجیٹل مہاناڈو 2020' کا انعقاد کیا ہے۔

یہ بدھ کو زوم کانفرنسنگ کے ذریعے شروع ہوچکی ہے اور اسے بھارت میں سب سے بڑی آن لائن سیاسی کانفرنس کا اعزاز حاصل ہوا۔

  • ٹیکنالوجی اور انسانی معاشرے:
    ویڈیو: ٹی ڈی پی کے قومی صدر این چندربابو نائیڈو

ٹی ڈی پی کے قومی صدر این چندربابو نائیڈو نے کہا ہے کہ 'آج کل ٹیکنالوجی اور جدت انسانی معاشرے کو درپیش کسی بھی مسئلے کا حل فراہم کرے گی'۔

دو دن تک جاری رہنے والے اس کانفرنس میں تقریبا 25،000 ٹی ڈی پی کارکنان اور رہنماؤں کا آن لائن شریک ہونے کا امکان ہے۔

  • ڈیجیٹل سماج کی جانب بڑھتے قدم:

ٹی ڈی پی کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 'جب بھی بحران پیدا ہوتا ہے تو ہر بار ہمارے اعتماد کو تقویت ملتی ہے۔ اگر ہم کووڈ لاک ڈاؤن کے دوران جسمانی دوری پر قابو پاسکتے ہیں، تو یہ پارٹی کی ڈیجیٹل سوسائلائزیشن کی طرف بڑھتے قدم ہیں۔ ڈیجیٹل مہاناڈو 2020 بھی اس اقدام کا ایک حصہ ہے'

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ 'نائیڈو نے یاد دلایا کہ اس سے قبل کئی طرح کے متنازعہ کارکنان اور مداحوں کی موجودگی میں مہاناڈو میٹینگ منعقد کی جاتی تھی۔ اس بار لاک ڈاؤن کی پابندیاں رکاوٹ بنی ہیں'۔

تاہم اسے زوم ویبینر پر قابو پالیا گیا، جو ٹکنالوجی کے ذریعہ بروقت حل فراہم کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ٹی ڈی پی بھارت کی پہلی ڈیجیٹل پولیٹیکل کانکلیو مہاناڈو 2020 کے انعقاد کے طور پر ابھری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.