ETV Bharat / bharat

پانچ سالہ اشمان تنیجا نے 'گنیز ورلڈ ریکارڈ 'میں نام درج کرایا - حیدرآباد کا پانچ سالہ اشمان تنیجا

حیدرآباد کا پانچ سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی اشمان تنیجا نے مکمل ایک گھنٹہ تک 1157 'نی اسٹرائک' کک چلانے والا دنیا بھر میں پہلا تائیکوانڈو کھلاڑی بن گیا ہے۔

Taneja, a Taekwando player has achieved Guinness World Record
پانچ سالہ اشمان تنیجا نے 'گنیز ورلڈ ریکارڈ 'میں نام درج کرایا
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:28 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محض 5 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی اشمان تنیجا نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔

Taneja, a Taekwando player has achieved Guinness World Record
پانچ سالہ اشمان تنیجا نے 'گنیز ورلڈ ریکارڈ 'میں نام درج کرایا

اطلاعات کے مطابق اشمان تنیجا نے مکمل ایک گھنٹہ تک 'نی اسٹرائک' کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

مزید پڑھیں: اپوزیشن کا مطالبہ: حکومت سی اے اے کو واپس لے

اشمان تنیجا کے والد کا کہنا ہے کہ 'ان کا بیٹا یہ ریکارڈ حاصل کرنے والا سب سے کم عمر کھلاڑی ہےجبکہ وہ ایک گھنٹہ میں مسلسل 1157 مرتبہ کک چلانے والا دنیا بھر میں پہلا تائیکوانڈو کھلاڑی بن گیا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.