ETV Bharat / bharat

چینئی میں لاک ڈاؤن کی خلاف وزی کرنے والی گاڑیوں پر پینٹ کردیا جائے گا

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 6:09 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران گاڑیوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لئے ، چینئی پولیس نے ان لوگوں کی گاڑیوں کو پینٹ کرنے کا اقدام شروع کیا ہے جو لاک ڈاؤن ہدایتوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ سڑک پر گاڑی کو نشان زد کرنے کے لئے مختلف رنگین پینٹ استعمال کیے جائیں گے۔

Breaking News

ضلع سیلم میں ریاستی پولیس نے جمعرات کے روز گاڑیوں کے اگلے اور پچھلے حصوں پر پیلا رنگ کرنا شروع کردیا ہے جس سے گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہوسکے گی۔

چینئی میں لاک ڈاؤن کی خلاف وزی کرنے والی گاڑیوں پر پینٹ کردیا جائے گا
چینئی میں لاک ڈاؤن کی خلاف وزی کرنے والی گاڑیوں پر پینٹ کردیا جائے گا

پولیس کے مطابق ، لوگ لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سے اپنی گاڑیوں کو لے کر سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے ، پیلے رنگ کے رنگ کی داغ والی گاڑی سڑکوں پر پانچ دن بعد ہی نکل سکتی ہے۔

اگر اس طرح کی گاڑیاں پانچ دن سے پہلے دیکھنے کو ملیں تو مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے جائیں گے اور پولیس نے گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لے گی۔اس کے بعد گاڑیوں کے مالکان کو اپنی گاڑیاں واپس لینے میں کافی وقت لگے گا۔

جمعہ کے روز ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سڑک پر گاڑی کو نشان زد کرنے کے لئے مختلف رنگوں کا پینٹ استعمال کیا جائے گا۔ سات دن تک مختلف رنگ استعمال کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.