ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - news today

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 8:15 AM IST

ہاتھرس معاملہ میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

راہل گاندھی آج ہریانہ میں 'کسان بچاؤ ریلی' میں شرکت کریں گے۔

دہلی کی ایک عدالت 11 سال مقدمے کی سماعت کے بعد نابالغ کے اغوا اور قتل معاملے میں سزا سنائے گی۔

بھارت نے اقوام متحدہ کے عہدیدار کے ریپ والے بیانات کو غیرضروری قرار دیا۔

لداخ اور لیہ علاقہ میں آج صبح 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریا چکرورتی کی عدالتی تحویل ختم۔

وراٹ کا چیلینج ختم کر کے دہلی سر فہرست۔

کورونا وائرس کے دوران کربلا میں زائرین کا اجتماع۔

کرغیزستان میں انتخابی نتائج کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر۔

مودی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو سے فون پر بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.