ETV Bharat / bharat

تائی زو ینگ نے ایشین چیمپیئن شپ سے نام واپس لیا

دنیا کی کی پہلے نمبر کی بیڈ منٹن کھلاڑی اور دفاعی چیمپیئن تائیوان کی تائی زو ینگ نے بیڈمنٹن ایشین چیمپیئن شپ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

تائی زو ینگ
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 1:25 PM IST

تائیوان کی اسٹار شٹلر کے ٹورنامنٹ سے ہٹ جانے سے بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو اور سائنا نہوال کو فائدہ ہوگا۔

اس ٹورنامنٹ میں سنہ 1962 کے بعد سے اب تک کسی بھی بھارتی کھلاڑی نے خطاب نہیں جیتا ہے۔

آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے ایشین بیڈمنٹن چیپمیئن شپ میں تائی زو کے نا کھیلنے سے سندھو اور سائنا نے راحت کی سانس کی ہے کیوں کہ اس ٹورنامنٹ میں تائی زو سے ہی کڑے مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی لیکن انہوں اپنا نام کسی وجہ سے واپس لے لیا ہے۔

واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں سندھو کا پہلا مقابلہ جاپان کی سیاکا تاکاہاشی سے ہوگااور ایسی امید کی جا رہی ہے کہ سندھو بغیر پسینہ بہائے اگلے راؤنڈ میں آسانی سے پہنچ جائیں گی۔

جبکہ سائنا کا پہلا مقابلہ چین کی ہان یو سے ہوگا، واضح رہے کہ سائنا گزشتہ برس سید مودی چیمپیئن شپ میں ہان یو سے ہار گئی تھیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.