ETV Bharat / bharat

تبلیغی جماعت کے کارکنان میں خوشی کا ماحول - تبلیغی جماعت

اندھیری کروٹ کے فیصلے کے بعد تبلیغی جماعت کے کارکنان میں خوشی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔

tablighi jamaat members are very happy with court verdict
تبلیغی جماعت کے کارکنان میں خوشی کا ماحول
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:33 PM IST

ممبئی کی اندھیری کورٹ نے 20 غیر ملکی تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ اس سے پہلے ممبئی ہائی کورٹ نے بھی اس معاملے میں فیصلہ سنایا تھا کہ تبلیغی جماعت کے کارکنان کو بلی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔

ویڈیو

اس فیصلے کے بعد پھر ایک بار تبلیغی جماعت کے کرکنان میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائیدہ نے تبلیغی جماعت سے وابستہ ایک شخص سے بات چیت کی جو کہ پلازمہ ڈونٹ کر کے ایک تاریخ رقم کی۔

ان کا نام عبدالرحمن ہے۔ جو کہ ملک کے پہلے کورنا ڈونر قرار پائے۔

عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ 'ہمیں عدالت کے انصاف پر پورا بھروسہ تھا۔ اس فیصلے نے ہم سب کے دامن پر لگے داغ کو صاف کردیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.