ETV Bharat / bharat

سوانی وویکانند: ایک بے مثال مصلح

سوامی وویکانند بھارت کے معروف مصلح تھے، جن کے افکار و خیالات کو آج بھی اپنانے کی ضروررت ہے۔

swami-vivekananda-birth-anniversary-celebrated-as-national-youth-day
سوامی وویکانند
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 11:58 AM IST

سوامی وویکانند کے یوم پیدائش کو یوم نوجوان کے طور پر منایا جاتا ہے۔

سوامی وویکانند رام کرشن پرمہمسا کے شاگرد تھے۔

وویکانند کی تعلیمات میں ایسے بہت سے واقعات پیش آتے ہیں ، جن میں خوشحال اور کامیاب زندگی کے ذرائع بتائے جاتے ہیں۔

سوامی وویکانند کے یوم پیدائش پر مبارک باد

سوامی وویکانند کے یوم پیدائش پربھارت کے صدر رام ناتھ کوند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں ٹویٹ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سوامی ویویکانند کی یوم پیدائش پربھارت کے صدر رام ناتھ کوند کا ٹوئٹ

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو  کا ٹوئٹ
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کا ٹوئٹ
وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹ
وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹ

سوامی ویویکانند کا تعارف
سوامی وویکانند کا اصل نام نریندر ناتھ دت تھا۔
وہ 12 جنوری 1863 کو ریاست مغربی بنگال کولکاتہ کے ایک مالدار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔

وویکانند کے والد وشوناتھ دت پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور والدہ کا نام بھونیشوری دیوی تھا۔

اپنے والد کی حادثاتی موت کے بعد وویکانند کا خاندان بکھر گیا تھا۔

سوامی وویکانند
سوامی وویکانند

یہ ایسی بات تھی کہ اس لیے انہیں کام کے لیے در در بھٹکنا پڑا۔ حالات کی وجہ سے وہ ملحد ہوگئے اور اور خالق کے بجائے محنت اور انسانیت پر یقین کرنے لگے۔

سوامی وویکانند
سوامی وویکانند

اس مصلح قوم کی 4 جولائی 1902 کو وفات ہوگئی۔

سوامی وویکانند
سوامی وویکانند

وویکانند کے افکاروخیالات:

سوامی وویکانند
سوامی وویکانند
  • اٹھو ، جاگو اور جب تک کہ مقصد حاصل نہ ہو تب تک نہ رکو۔
  • اپنے آپ کو کمزور سمجھنا سب سے بڑا گناہ ہے
  • کوئی آپ کو تعلیم نہیں دے سکتا ، کوئی آپ کو روحانی نہیں بنا سکتا ، آپ کو اپنے اندر سے سب کچھ سیکھنا ہوگا کیوںکہ روح سے بہتر کوئی استاد نہیں۔
  • دنیا ایک کثرت گاہ ہے جہاں ہم خود کو مضبوط کرنے آئے ہیں۔
  • کسی دن ، جب آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو سمجھ لیجئے کہ آپ غلط راہ پر گامزن ہیں۔
  • ایک وقت میں ایک کام کریں اور ایسا کرتے وقت اپنی پوری جان اس میں ڈالیں اور باقی سب کچھ بھول جائیں۔
  • جب تک کہ آپ خود پر اعتماد نہیں کرسکتے ، اس وقت تک آپ خدا پر بھی بھروسہ نہیں کرسکتے۔

Intro:Body:

स्वामी विवेकानंद की जयंती, राष्ट्रीय युवा दिवस, स्वामी विवेकानंद भारत के महानतम धर्म गुरुओं में से एक, स्वामी विवेकानंद का व्यक्तित्व, स्वामी विवेकानंद रामकृष्ण परमहंस के शिष्य, नरेंद्र नाथ दत्त, विवेकानंद के प्रमुख विचार, Swami Vivekananda birth anniversary, National Youth Day, Swami Vivekananda one of the greatest religious gurus of India, personality of Swami Vivekananda, disciple of Swami Vivekananda Ramakrishna Paramahamsa, Narendra Nath Dutt, Vivekananda key ideas 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.