ETV Bharat / bharat

کرنل سنتوش کمار کی موت سے سوریہ پیٹ ٹاون غم کی لہر - india china scuffle

تلنگانہ کے سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والے کرنل سنتوش کمار کی موت کی خبرعام ہونے کے ساتھ ہی مقامی افراد نے سوریہ پیٹ میں جگہ جگہ ان کی تصاویر، پوسٹرز اور بینرز نصب کردیئے اور ان کو اپنے اپنے انداز سے خراج پیش کیا۔

suryapet turns pettigrew into a picture of grief
سوریہ پیٹ ٹاون غم کی تصویر میں تبدیل
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 1:41 PM IST

تلنگانہ کا سوریہ پیٹ ٹاون غم کی تصویر بن گیا ہے اور یہاں کے رہنے والے مجسم غم لگ رہا ہے۔

تلنگانہ کے سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والے کرنل سنتوش کمار نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے جان نچھاور کردی ہے۔

اس کے بعد ہی سے یہاں رہنے والے تمام افراد کو فخر ہے۔ وہ ہند۔ چین سرحد پر ہوئی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔

مقامی افراد، ان کے دوست اور جان پہچان کے لوگ ان کے مکان پر دیکھے گئے جنہوں نے ان کی خدمات کو خراج پیش کرتے ہوئے ان کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

کئی افراد جذبات سے بے قابو ہوگئے،ان کی آنکھوں میں آنسو روا تھے۔ کئی افراد ا ن کے احترام میں ان کے مکان کے سامنے خاموش کھڑے تھے اور ان کو یاد کررہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق سنتوش کا تبادلہ آئندہ ستمبر میں حیدرآباد کی آرمی یونٹ میں ہونے والا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.