ETV Bharat / bharat

مراٹھا سماج کے لوگوں سے سپریا سُلے کی ملاقات

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 2:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:20 AM IST

مراٹھا سماج کے کارکن سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر ممبئی کے آزاد میدان میں احتجاج کر رہے ہیں۔

مراٹھا سماج کے احتجاجیوں سے سپریا سولے کی ملاقات

مراٹھا سماج کے کارکن سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر ممبئی کے آزاد میدان میں احتجاج کر رہے ہیں۔ الزام ہے کہ مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت سے بھی پہلے کانگریس، راشٹروادی حکومت کے دوران انہیں مراٹھا ریزرویشن کی بنیاد پر سرکاری ملازمت میں جگہ دی گئی تھی لیکن حکومت بد ل جانے کے بعد ان کی ملازمت کو لے کرموجودہ حکومت نے کچھ خامیاں نکالی تھیں جس کی وجہ سے اب تک انھیں ملازمت نہیں مل سکی ہے۔ ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ مراٹھا ریزرویشن کا معاملہ کورٹ میں جانے کی وجہ سے ان کی ملازمت پر اس کا سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔

اس کی وجہ سے انہیں ملازمت نہیں مل سکی حالانکہ آج ان باتوں کو دیکھتے ہوئے ایم پی سپریا سُلے ان سے ملنے کے لئے آزاد میدان پہنچی۔ انہو ں نے کہا کہ اس معاملے کو لے کر حکومت کے اعلیٰ افسر آج اس پر گفتگو کریں گے۔ اس کے بعد اس کے لئے کوئی راستہ نکالا جائے گا۔

Intro:مراٹھا سماج کے کارکن سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر ممبئی کے آزاد میدان میں احتجاج کرا رہے ہیں ..الزام ہے کہ مہاراشٹر میں بی جے پی حکومت سے بھی پہلے کانگریس راشٹروادی حکومت کے دوران انہیں مراٹھا ریزرویشن کی بنیاد پر سرکاری ملازمت میں جگہیں دی گئی تھی ..لیکن حکومت بد ل جانے کے بعد انکی ملازمت کو لیکرموجودہ نے حکومت نے کچھ خامیاں نکالی تھی .جسکی وجہ سے ابتک انھیں ملازمت نہیں مل سکی .ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ جو مراٹھا ریزرویشن کا معاملہ کورٹ میں جان کی وجہ سے انکی ملازمت پر اسکا سب سے زیادہ اثر پڑا ......جسکی وجہ سے انھیں ملازمت نہیں مل سکی ..حالانکہ آج ان باتوں کو دیکھتے ہوئے ایم پی سپریا سلے انسے ملنے کے لئے آزاد میدان پہنچی انہو ں نے کہا کہ اس معاملے کو لیکر حکومت کے اعلیٰ افسر آج اس پر گفتگو کرینگے اسکے بعد اسکے لئے کوئی بہتر راستہ نکالا جائیگا ......

بائٹ ،،سپریا سلے ..ایم پی

بائٹ ...پرمود گھوڈپڈے

Body:..Conclusion:..
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.