ETV Bharat / bharat

رفائل معاملے پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ - رفائل معاملے پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے رفائل جنگی طیارے کی خریدار معاملے میں یشونت شہا کی عرضی پر جمعے کے روز فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔

سپریم کورٹ
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:23 PM IST

سپریم کورٹ نے فرانس سے رفائل جنگی طیارے کی خریداری معاملے میں سرکاری طریقہ کار میں بے ضابطگی برتنے کے سلسلے میں بی جے پی کے برگشتہ رہنما یشونت سنہا کی طرف سے دائرعرضی پر آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی بنچ نے متعلقہ فریقین کے دلائل سنے۔ بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوسف شامل ہیں۔عدالت عظمیٰ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.