ETV Bharat / bharat

' پرالی جلانے پر مرکز جامع منصوبہ بنائے' - عدالت نے کہا

سپریم کورٹ کے جج ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے کہاکہ مرکز ریاستی حکومتوں کے مشورہ سے تین مہینے کے اندر مستقبل کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کرے۔

'ریاستوں کے مشورہ سے پرالی جلانے پر مرکز جامع منصوبہ بنائے'
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:47 PM IST

سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت کو پرالی جلانے کے معاملہ پر ریاستی حکومتوں سے مشورہ کرکے تین ماہ میں ایک جامع منصوبہ لانے کا حکم دیا۔

'ریاستوں کے مشورہ سے پرالی جلانے پر مرکز جامع منصوبہ بنائے'
'ریاستوں کے مشورہ سے پرالی جلانے پر مرکز جامع منصوبہ بنائے'

جج ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے کہاکہ ریاستی حکومتوں کے مشورہ سے مرکز تین مہینہ کے اندر مستقبل کے لئے ایک جامع منصوبہ تیار کرے۔

عدالت نے ریاستی حکومتوں کو چھوٹے اور درمیانہ کسانوں کو پرالی کٹائی کے لئے کرایہ پر لی جانے والی مشینوں کا خرچ اور اس کام پر آنے والی لاگت مہیا کرانے کا حکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ اس کے لئے پیسے فوری طورپر جاری کئے جانے چاہئیں۔ اس رقم کی ادائیگی مرکز کرے گا یا ریاستی حکومتیں کریں گی، اس معاملہ کو بعد میں دیکھ لیا جائے گا۔

عدالت عظمی میں آلودگی پر ہوئی سماعت کے دوران بدھ کو چار ریاستوں کے چیف سکریٹری موجود ہوئے۔ اس دوران عدالت نے پرالی جلانے کے معاملہ پر صحیح طریقہ سے اپنے فرائض کی ادئیگی نہیں کرنے پر سینئر حکام کی سرزنش کی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.