ETV Bharat / bharat

'رام سیتو معاملے پر تین ماہ بعد عدالت میں آئیں'

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:00 AM IST

سپریم کورٹ نے رام سیتو کو قدیم تاریخی یادگار قرار دینے سے متعلق عرضی پر بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی کو تین ماہ بعد دوبارہ اس کے سامنے معاملہ اٹھانے کو کہا ہے۔

supreme court  consider Subramanian Swamy   plea on ram setu after three month
سبرامنیم سوامی

سبرامنیم سوامی نے جمعرات کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سربراہی والی بنچ کے سامنے معاملے کا خصوصی طور پر ذکر کیا اور اس کی فوری سماعت کی درخواست کی ۔

اس کے بعد عدالت وعظمیٰ نے مرکزی حکومت سے حلف نامہ دائر کر کے اپنا موقف واضح کرنے کو کہا اور سوامی کو تین ماہ بعد اپیل کرنے کو کہا ۔

انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ رام سیتو کو قومی ورثہ قرار دینے کے معاملے میں مرکزی حکومت نے ابھی تک جواب نہیں دیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، لیکن سالوں بعد بھی حکومت نے اب تک جواب نہیں دیا ہے۔

سوامی نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ رام سیتو لاکھوں ہندوؤں کے عقیدے سے منسلک ہے ۔ اسے نہ توڑا جائے اور رام سیتو کو قومی ورثہ قرار دیا جائے ۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.