ETV Bharat / bharat

ریفنڈ کے طریقے کے بارے میں نیا حلف نامہ دائر کرنے کی مرکز کو ہدایت - لوٹانے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مرکزی حکومت سے پوچھا کہ وہ کورونا وبا کے دوران رد ہوئی پروازوں کے سبب مسافروں اور ٹریول ایجنٹوں کو ٹکٹ کے پیسوں کی واپسی کا واضح طریقہ بتائے۔

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 10:40 PM IST

جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے غیر سرکاری تنظیم مہاجر لیگل سیل کی عرضی پر شنوائی کے دوران کہا کہ اس کا سروکار لاک ڈاؤن کے دوران رد پروازوں کے ٹکٹوں کے پیسوں کے ریفنڈ کے سوال تک ہے اور مرکزی حکومت کو نیا حلف نامہ دائر کرکے یہ بتانا چاہیے کہ روپیے لوٹانے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے؟

شنوائی کے دوران سالسٹر جنرل تشار مہتا نے تسلیم کیا کہ عدالت عظمیٰ میں مرکز کی جانب داخل کیا گیا موجودہ حلف نامہ ٹھیک سے تیار نہیں کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیر مملکت کا انتقال

مسٹر مہتا نے یہ بھی صلاح دی کہ ایئرلائنس کی کمپنیاں لاک ڈاؤن میں رد ٹکٹوں پر سود بھی ادا کریں۔ حالانکہ کمپنیوں نے اس کی شدید مخالفت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.