ETV Bharat / bharat

جامعہ کے طلبا کو سرکردہ رہنماؤں کی حمایت - جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے کیمپس

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں بغیر اجازت داخل ہوکر پولیس نے اندھا دھند لاٹھی چارج کی، جس میں درجنوں طلبا زخمی ہوگئے، اس کارروائی کو سرکردہ رہنماؤں سمیت مختلف یونیورسٹی کے طلبا نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

Support of leading leaders to students of Jamia millia islamia University
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو سرکردہ رہنماوں کی حمایت
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 11:20 AM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے کیمپس میں بغیر اجازت پولیس داخل ہوکر لاٹھی چارج کرنے اور وہاں کے اسٹریکچر کو تھوڑ پھوڑ کرنے کے بعد جے این یو اور ڈی یو کے طلبا و طالبات سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ پولیس ہیڈ کوارٹر آئی ٹی یو پرجمع ہو کر احتجاج کیا ۔

ویڈیو : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو سرکردہ رہنماوں کی حمایت

اس احتجاج میں دانشوران، مذہبی رہنماؤں اور سیاستدانوں کے علاوہ سماجی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

طلبا کا مظاہرہ دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر پر اتوار کی رات 9 بجے سے پیر کی صبح 4 بجے تک جاری رہا، ان 7 گھنٹوں کے دوران طلبا کی جانب سے دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی۔

مزید پڑھیں : جامعہ ملیہ واقعے پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج

جب تک گرفتار طلبا کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تب تک طلبا اس ٹھنڈ کے موسم میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر نعرے بازی کرتے رہے، آخر کار پولیس کے اعلیٰ افسران کی یقین دہانی کے بعد طلبا نے مظاہرہ ختم کیا۔

احتجاج میں شریک شاعرعمران پرتاب گڑھی نے کہا کہ ' ملک کے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ جہاں رہتے ہیں، اس سے چھ سات کلو میٹر پر پولیس طلبا پر بربریت کے ساتھ لاٹھی چارج کرتی ہے۔ وہ شرم کی بات ہے'۔

ہیں حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس کے ظلم کے خلاف پر زور احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء نے پولیس اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.