ETV Bharat / bharat

سجيت کی موت پر راہل گاندھی نے دکھ کا اظہار کیا - راہل گاندھی نے دکھ کا اظہار کیا

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بورویل میں پھنسے دو سالہ سجيت ولسن کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

سجيت کی موت پر راہل گاندھی نے دکھ کا اظہار کیا
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 12:02 PM IST

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے ٹویٹ کرکے اپنے تعزتی پیغام میں کہا کہ ’میری تعزیت سجیت کے والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ ہے‘۔

سجيت کی موت پر راہل گاندھی نے دکھ کا اظہار کیا

سجيت تقریبا 82 گھنٹے تک بورویل میں پھنسا رہا اور بالآخر اس نے دم توڑ دیا۔ تمل ناڈو کے ضلع تیروچیراپلی کے ایک گاؤں میں تقریبا 100 میٹر گہرے بورویل میں گرا سجيت بالآخر زندگی کی جنگ ہار گیا اور منگل کی صبح اس کی لاش کو باہر نکالا گیا۔
اس سے قبل محکمہ ٹرانسپورٹ کے پرنسپل سکریٹری جے رادھا کرشنن نے کہا تھا کہ سجت کی لاش بورویل کے اندر انتہائی خراب حالت میں تھی اور اس کی جسم سڑ چکی تھی۔ رادھا کرشنن نے ڈاکٹروں کے حوالے سے میڈیا کے افراد کو بتایا کہ 'بچے کو زندہ نکالنے کے لیے ہر طرح کی کوشش کی گئی لیکن بدقسمتی سے بچے کو بچا نہیں پائے۔ بچے کو بچانے کے لیے 80 گھنٹے سے زیادہ مسلسل کوشش کی گئی۔'

25 اکتوبر کو یعنی جمعہ کو سجیت اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے 30 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا تھا لیکن وہ آہستہ آہستہ پھسل کر بورویل میں بہت نیچے چلا گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ سجیت 100 فٹ کی گہرائی میں چلا گیا تھا۔ این ڈی آر ایف کے چھ سے زیادہ عملے نیز اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کو بچانے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔
ریاست کے نائب وزیراعلی او پنیرسیلوم اور وزرا نے ذاتی طور پر امدادی کاروائیوں کی نگرانی کر رہے تھے اور یہ سبھی لوگ پیر کے روز اس بچے کے اہل خانہ سے بھی ملے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.