ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں گنا کسانوں کی واجب الادا رقوم کا مسئلہ اٹھا - Sugarcane dues issue

راجیہ سبھا میں جمعہ کو کسانوں کی چینی ملوں میں گنے کی قیمتوں کے بقایا جات کا مسئلہ اٹھا اور چینی ملوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔

Sugarcane راجیہ سبھا میں گنا کسانوں کے بقائے کا مسئلہ اٹھاdue
Sugarcaneراجیہ سبھا میں گنا کسانوں کے بقائے کا مسئلہ اٹھا due
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 3:17 PM IST

Updated : Mar 20, 2020, 5:21 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے وجے پال سنگھ تومر نے وقفہ صفر کے دوران اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہاکہ ملک کی چینی ملوں پر کسانوں کے 19500 کروڑ روپے بقایا ہے۔

راجیہ سبھا میں گنا کسانوں کے بقائے کا مسئلہ اٹھا

اکیلے اترپردیش میں 9500کروڑ روپے بقایا ہیں۔ کسانوں کو گنے کی سپالئی کے 14دنوں کے اندر رقم کی ادائیگی کا الزام ہے لیکن کئی مل پچھلے دو سال سے گنے کی قیمت ادا نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کئی بار کسان بقایا نہ ملنے کی وجہ سے خودکشی کرلیتے ہیں۔

مسٹر تومر نے کہاکہ مرکزی حکومت نے چینی ملوں کی پریشانی کو دور کرنے کےلئے کئی قدم اٹھائے ہیں اور چینی کا بفر اسٹاک بنایاگیا ہے۔چینی ملوں کو ایتھنال کے پروڈکشن کےلئے آسان شرح پر قرض دئےگئےہیں۔شمالی ہندوستان میں کئی مقامات پر اولے گرے ہیں جس سے کسانوں کو نقصان ہواہے۔

انہوں نے بقایا رقومات ادا نہ کرنیوالی چینی ملوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

Last Updated : Mar 20, 2020, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.