ETV Bharat / bharat

اتر پردیش میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری - اتر پردیش کی خبریں

اتر پردیش کے تمام اضلاع میں ان دنوں انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔ حکومت نے ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیئے تمام اعلیٰ افسران کو ہدایت دی ہے کہ امتحان کے پہلے دن سے لیکر آخری دن تک نقل کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آنا چاہیئے۔ لہزا اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ایک وزیر نے بریلی کے اسکولوں کو دورہ کیا۔

اتر پردیش میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 1:15 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:14 AM IST

اتر پردیش حکومت نے تعلیمی محکمہ کے اعلیٰ افسران کو امتحانات میں نقل روکنے کی سخت ہدایت دی ے۔ افسران نے نقل روکنے کے لیے اس ہدایت پر سختی سے عمل شروع کر دیا ہے۔

اتر پردیش حکومت میں ثانوی تعلیم محکمہ کی ریاستی وزیر گلابو دیوی نے شہر کے کئی اسکولوں میں اچانک معائنہ کیا۔ شہر کے دو اقیتی ادارے فضل الرحمٰن اسلامیہ انٹر کالج اور اسلامیہ گرلس انٹر کالج کا بھی معائنہ کیا۔

اتر پردیش میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات جاری

آج ان کالجس میں ہوم سائنس کے علاوہ دیگر مضامین کا امتحان تھا۔ اُنہوں نے امتحان مراکز پر پہنچنے کے ساتھ بچوں کو کم روشنی میں امتحان دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور اسکول انتظامیہ کو معقول روشنی کا انتظام کرنے کی ہدایت دی۔

حالانکہ اُنہوں نے اندھیرے میں امتحان دینے کے سوال پر ٹالنے والا جواب دیا۔ اُنہوں نے صاف کیا کہ اسکولوں میں تمام مراکز پر امتحان کے مکمل کرانے کے بہترین انتظامات کیئے گئے ہیں۔ اپنے دورے کے درمیان گلابو دیوی کافی مطمئن نظر آئیں۔میڈیٹ

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.