ETV Bharat / bharat

دیگر بیماریوں پر اخراجات میں راحت کا مطالبہ - people are suffering

کورونا وائرس 'كووڈ 19' کی وبا کے دور میں اس سے الگ سنگین بیماریوں پر ہونے والے تمام طبی اخراجات میں راحت دینے کی ہدایات دینے سے متعلق سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔

دیگر بیماریوں پر اخراجات میں راحت کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 6:14 PM IST

پیشے سے وکیل ایس داس کی جانب سے دائر درخواست میں مرکز، ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دینے کی عدالت عظمیٰ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس وبا کے دوران اس سے الگ بیماریوں کے تمام طبی اخراجات کو کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھنے سے روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کے گذر بسر اور کاروباری اداروں کے ذرائع بند ہو گئے ہیں۔ ایسی صورت میں کورونا وائرس سے الگ دیگر بیماریوں کے اخراجات میں راحت کی ہدایات دیئے جانے چاہئے۔

پٹیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ معیار زندگی اور آمدنی کے ذرائع کی بندش کے بعد لوگ روز مرہ زندگی میں خوردو نوش اور پناہ کے لئے اپنی بچت سے باہ رجا کر خرچ کر رہے ہیں اور پابندیوں نے زندگی کو اس طرح سے متاثر کیا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ حالات کب بہتر ہوں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.