ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ میں عر ضی داخل

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بہانے صحافیوں کو زبردستی چھٹی پر بھیجنے، تنخواہ کاٹنے اور نوکری سے نکالے جانے کےمبینہ واقعات کے خلاف جمعرات کو سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی۔

سپریم کورٹ میں عر ضی داخل
سپریم کورٹ میں عر ضی داخل
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 3:41 PM IST

تین تنظیموں نیشنل الائنس آف جرنلسٹس، دہلی یونین آف جرنلسٹس اور برهن ممبئي یونین آف جرنلسٹس نے عدالت میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کرکے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی درخواست کی ہے۔

مشترکہ طور پر دائر اس عرضی میں میڈیا تنظیموں نے کہا کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بہانے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو زبردستی چھٹی پر بھیجنے، تنخواہ کاٹنے اور نوکری سے نکالے جانے کا فیصلہ غیر مناسب اور غیر قانونی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.