نورپور کوتوالی کے انسپکٹر انچارج ونے کمار کے مطابق نور پور اور ہمیر پور کے درمیان تیز رفتا ر ٹرک کی ز د میں آنے سے ایک بارہویں جماعت کے طالب علم کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے ٹرک کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔