ETV Bharat / bharat

مظاہرین کی وحشیانہ کارروائیوں کی سخت مذمت - سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا خطرناک کام کیا

ہانگ کانگ اسپیشل ایڈمنسٹریٹیو ریجن (ایچ کے ایس اے آر ) حکومت نے پرنس ایڈورڈ، مونگ کوک اور یاؤ ماتی کے ارد گردکے علاقوں میں جمعہ کو بنیاد پرست مظاہرین کی وحشیانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے۔

مظاہرین کی وحشیانہ کارروائیوں کی سخت مذمت
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 12:18 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:19 PM IST

ایچ کے ایس اے آر حکومت کے ترجمان نے ہفتہ کی صبح جاری ایک بیان میں کہا کہ ہانگ کانگ پولیس عوام کی حفاظت اور حقوق کی حفاظت کے لیے عزائم سے بھرپورکارروائی کرے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ مظاہرین جمعہ کے روز شام میں تین مقامات پر جمع ہوئے اور قانون کے خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس تھانے، عوامی املاک میں توڑپھوڑ کی اور ماس ٹرانزٹ ریلوے اسٹیشنوں اور مختلف مقامات پر بڑے پیمانے پر آتش زنی کی۔

ترجمان نے مظاہرین کے رویہ کو اشتعال انگیز قرار دیا اور کہا کہ مظاہرین کے اس فعل سے عوامی مقامات پر امن و امان کو خطرہ میں ڈالا گیا اور عوامی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے مصروف علاقوں میں آگ لگا کر لوگوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا خطرناک کام کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.