ETV Bharat / bharat

ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت - چیف الیکشن افسر

مدھیہ پردیش کے چیف الیکشن افسر وی ایل کانتا راؤ نے آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابی عمل کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے مقرر مثالی ضابطہ اخلاق کے سبھی التزامات پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایات دی ہیں۔

general election 2019
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 2:02 PM IST

سرکاری اطلاعات کے مطابق كانتا راؤ گذشتہ روز جبل پور، ریوا اور شہڈول ڈویژ ن میں لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں چل رہی تیاریوں کا جائزہ لے رہے تھے۔

كلکٹر میٹنگ روم میں منعقد میٹنگ میں ڈپٹی الیکشن اٖفسر سندیپ یادو، آئی جی یوگیش چودھری، آئی جی الیکشن اخراجات اننت کمار سنگھ، ڈی آئی جی نارکوٹکس جی جی پانڈے، جوائنٹ ڈائریکٹر انکم ٹیکس پرشانت کمار مشرا، آبکاری کمشنر رجنیش شریواستو، تینوں ڈویژنز کے ڈویژنل کمشنر، پولیس آئی جی اور تینوں ڈویژنوں کے سبھی 13 اضلاع کے کلکٹر اور پولیس سپرنٹنڈنٹ موجود تھے، جہاں مدھیہ پردیش میں پہلے مرحلے میں لوک سبھا کے انتخابات ہو نے ہیں۔

میٹنگ میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشینوں کی دستیابی اور اس سلسلے میں عوام میں بیداری لانے کے لیے کئے جا رہے کاموں کی معلومات بھی حاصل کی۔

کانتا راؤ نے لوک سبھا انتخابات میں اخراجات کے نظر یے سے حساس علاقوں میں نگرانی نظام کو مضبوط کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طریقے سے انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.