ETV Bharat / bharat

گلبرگہ اسپتال میں دی جانے والی غذا معیاری : ڈاکٹر امیش جادھو - Standard food provided at Gulberga Hospital

ریاست کر ناٹک گلبرگہ میں کورونا متاثرین کا علاج کر نے والے اسپتال اور کوارنٹین میں معیاری کھانا فراہم نہیں کئے جا نے کی چند شکایات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ حکومت کے احکامات کے تحت ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت معیار ی غذا صحیح مقدر میں تقسیم کررہی ہے۔

گلبرگہ اسپتال میں دی جانے والی غذا معیاری : ڈاکٹر امیش جادھو

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 5:08 PM IST

رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جادھو نے بتایا کہ کوویڈ19 اسپتال اور کوارنٹین میں کھانا درست فراہم نہ کئے جانے سے متعلق چند شکایات کے پیش نظر انہوں نے خود مریضوں کو دے جانے والی غذا منگوا کر دیکھی۔

گلبرگہ اسپتال میں دی جانے والی غذا معیاری : ڈاکٹر امیش جادھو
گلبرگہ اسپتال میں دی جانے والی غذا معیاری : ڈاکٹر امیش جادھو

ہر چیز درست رہنے کی بات رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جادھو نے پر یس کانفرنس میں اس با کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند افراد الزام تراشی کر رہے ہیں اس کو ختم کرنا چاہے۔ حکومت کے احکامات کے تحت مریضوں کو ضلع انتظامیہ صبح، ناشتہ، دوپہر، اور رات کا کھانا فراہم کررہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.