ETV Bharat / bharat

اسپاٹ فکسنگ: سری سنت پر پابندی ختم - سپریم کورٹ

بی سی سی آئی نے تیز گیند باز پر تاعمر کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی تھی۔

india
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:38 AM IST

Updated : Mar 15, 2019, 11:47 AM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز سری سنت نے اس پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جس پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا۔

سپریم کورٹ نے سری سنت پر عائد پابندی کو ہٹا دیا تاہم کورٹ نےکہا کہ بی سی سی آئی کو تادیبی کاروائی کا اختیار ہے۔

کورٹ نے بی سی سی آئی سے سری سنت کو اپنی بات رکھنے کا موقع دینے اور 3 ماہ میں سزا مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
Last Updated : Mar 15, 2019, 11:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.