ETV Bharat / bharat

اسپائس جیٹ کی فلائٹز حج کیلئے روانہ ہوں گی - Haji

اسپائس جیٹ گیارہ ہزار عازمین حج کو مدینہ لے جانے کو تیار ہے۔ بعد ازاں جدہ سے سرینگر حجاج کرام کو واپس لے کر آئے گی۔

Spice jet services for Haji to Madina
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 7:44 PM IST

سالانہ حج مشن میں اسپائس جیٹ کی 148 فلائیٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔

اسپائس جیٹ گیارہ ہزار عازمین حج کو مدینہ لے جانے کو تیار ہے۔ بعد ازاں جدہ سے سرینگر حجاج کرام کو واپس لے کر آئے گی۔

اسپائس جیٹ کے چیرمین و منیجنگ ڈائریکٹر اجے سنگھ نے بتایا کہ 'ہم عازمین حج کو اس مبارک سفر کیلئے مبارک باد پیش کرتے ہیں ہم انہیں بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کرنے کے ساتھ پورے تجربے کو بروئے کار لائیں گے۔

اسپائس جیٹ کی بوئنگ 737-8004 29جولائی کے درمیان سری نگر سے جدہ اور 16اگست سے 11 ستمبر کے درمیان پرواز کرے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.