ETV Bharat / bharat

ای ٹی وی بھارت کی زینب عباس سے خاص گفتگو - ای ٹی وی بھارت کی زینب عباس سے خاص گفتگو

زینب عباس نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو میں کئی مزیدار جواب دئے انہوں نے اپنے پسندیدہ آئی پی ایل ٹیم کے کے آر کو بتایا تو پسندیدہ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کو بتایا۔

ای ٹی وی بھارت کی زینب عباس سے خاص گفتگو

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:53 PM IST

حیدرآباد: پاکستان کے اسپورٹ پریزینٹر زینب عباس سے آج ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت کے صحافی نے ان سے ایک ریپڈ فائر راؤنڈ بھی کھیلا جس میں انہوں نے اپنی کئی پسندیدہ چیزوں کے بارے میں شیئر کیا ۔

انہوں نے بھارت اور پاکستان کے پسندیدہ میچ ، شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم ، پسندیدہ آئی پی ایل ٹیم کے بارے میں بھی بتایا۔

ای ٹی وی بھارت کی زینب عباس سے خاص گفتگو۔ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کی صحافی کے جانب سے پوچھے گئے سوالات۔

کیریئر کا سب سے بہترین انٹرویو۔ ویو رچرڈز۔

بھارت اور پاکستان کا پسندیدہ میچ ۔2017 چیمپئنز ٹرافی کا فائنل۔

پسندیدہ بھارتی کپتان۔ ویراٹ، سوربھ گنگولی بھی بہت اچھے تھے لیکن میرا پسندیدہ کپتان ایم ایس دھونی ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ دھونی نے ٹیم انڈیا کے لئے جو کیا وہ کسی اور کپتان نے نہیں کیا ۔

پسندیدہ بھارتی کھلاڑی ۔ ویراٹ کوہلی۔

پسندیدہ آئی پی ایل ٹیم ۔ کے کے آر ، کیوں ۔ شاہ رخ خان کی وجہ ۔

شاہ رخ خان کی پسندیدہ فلم ۔ڈی ڈی ایل جے۔

پسندیدہ کھانا - تھائی۔

کرکٹ کے علاوہ کوئی اور کھیل۔ ٹینس۔

پسندیدہ آل ٹائم پاکستانی کھلاڑی۔ وسیم اکرم۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.