مزدوروں کو راحت پیکیج دینے کے تعلق سے وزیر زراعت جے پرکاش دلال اور یوگیندر یادو کی خاص بات چیت۔
کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں تمام صنعتیں متاثر ہوئی ہیں وہیں کاشت کاری بھی متاثر ہوئی۔ کسان کی فسل بازار میں نہیں جا پا رہی ہے جس وجہ سے ان کو ان کی فصل کی بہتر قیمت نہیں مل پا رہی ہے۔
حال میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کسانوں کے قرض دینے کی تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کی ہے۔