ETV Bharat / bharat

بابری مسجد کیس: مسلم فریق کے وکیل سے خصوصی بات چیت - بابری مسجد

بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ میں شنوائی کے بعد اس معاملہ کے مسلم فریق جمیعت علماء ہند لیگل ٹیم کے ایڈوکیٹ شاہد ندیم سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔

جمیعت علماء ہند لیگل ٹیم کے ایڈوکیٹ شاہد ندیم
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 9:00 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:12 AM IST

سپریم کورٹ میں بابری مسجد تنازع پر شنوائی کے دوران مسلم فریق کی جانب سے عدالت میں سوال اٹھایا گیا کہ نرموہی اکھاڑے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

جمیعت علماء ہند لیگل ٹیم کے ایڈوکیٹ شاہد ندیم، ویڈیو

جمعیت علماء ہند کے وکیل راجیو دھون نے عدالت میں نرموہی اکھاڑے کی نیت پر سوال اتھایا اور کہا کہ پہلے نرموہی اکھاڑہ باہر کے صحن پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا رہا ہے اور اب 70 برسوں بعد وہ مسجد کے اندرونی حصے پر بھی اپنی ملکیت کا دعویٰ کر رہا ہے جو کہ بے بنیاد ہے۔

جمعیت علماء ہند کی لیگل ٹیم کے اہم رکن ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے گفتگو کے دوران عدالتی شنوائی کی تفصیل بیان کی۔

ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے بتایا کہ آج کی شنوائی میں نرموہی اکھاڑہ بحث کا موضوع تھا اور جمعیت علماء کے وکیل راجیو دھون نے نرموہی اکھاڑہ کی قانونی حیثیت پر سوال کرتے ہوئے دریافت کیا اس کی قانونی حیثیت کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جمعیت علماء کی جانب سے ان تمام حقائق کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جسے پیش کرنا لازمی ہے۔

عدالت عظمیٰ میں بابری مسجد معاملہ کی شنوائی سے متعلق مزید معلومات کے لیے آپ ہماری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں جس میں ایڈوکیٹ شاہد ندیم تمام تر معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

Intro:سپریم کورٹ میں آج بابری مسجد تنازعہ پر شنوائی کے دوران مسلم فریق کی جانب سے عدالت میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ نرموہی اکھاڑے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

Body:جمعیت علماء ہند کے وکیل راجیو دھون نے عدالت میں نرموہی اکھاڑے کی نیت پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ پہلے نرموہی اکھاڑہ باہر کے سہن پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا رہا ہے اور اب 70 سال بعد وہ مسجد کے اندرونی حصہ کو اپنی ملکیت ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے جو کہ بے بنیاد ہے.

جمعیت علمائے ہند کی لیگل ٹیم کے اہم رکن ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے عدالت میں ہوئی سماعت سے متعلق تفصیل سے بتایا انہوں نے کہا کہ آج عدالت میں نرموہی اکھاڑہ ہی بحث کا موضوع بنا رہا اور جمعیت کے وکیل راجیو دھون نے نرموہی اکھاڑہ کی قانونی حیثیت پر سوال کرتے ہوئے دریافت کیا اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے ہمیں بتایا کہ جمعیت کی جانب سے ان تمام حقائق کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جسے پیش کرنا لازمی ہے.

عدالت عظمیٰ میں بابری مسجد معاملہ کی شنوائی سے متعلق مزید معلومات کے لیے آپ ہماری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں جس میں ایڈوکیٹ شاہد ندیم تمام تر معلومات فراہم کر رہے ہیں.

Conclusion:ایڈوکیٹ شاہد ندیم، جمعیت علماء ہند لیگل ٹیم کے رکن
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.