ETV Bharat / bharat

پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کو پیشگی ضمانت

سابق وزیر مالیات پی چدمبرم پہلے سے ہی آئی این ایکس میڈیا کیس کے معاملے میں سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔

P chidambaram gets Anticipatory bail
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 2:45 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:03 PM IST

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کو ایئرسیل میکسس معاملے میں ای ڈی اور سی بی آئی مقدمات میں پیشگی ضمانت دی ہے۔

P chidambaram gets Anticipatory bail
پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کو پیشگی ضمانت

اس سے قبل آج ہی سپریم کورٹ نے پی چدمبرم کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔

سپریم کورٹ نے کہا تھا 'شروعاتی مرحلے میں پیشگی ضمانت عرضی دینا جانچ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ یہ پیشگی ضمانت دینے کے لیے ایک مناسب معاملہ نہیں ہے۔ معاشی جرائم الگ الگ سطح پر ہیں اور اسے الگ نظریہ کے ساتھ نمٹایا جانا چاہیے۔'

یاد رہے کہ مرکزی سرکار کے وکیل اور اس معاملے میں ای ڈی کے وکیل تشار مہتا بھی کورٹ نمبر 6 میں پہنچے تو وہیں پی چدمبرم کی طرف سے کپل سبل اور ابھیشک منو سنگھوی بھی موجود رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.