ETV Bharat / bharat

ایس پی بالا سبرامنیم کی صحت ناساز

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 8:31 AM IST

گلوکار کورونا وائرس میں مبتلا ہیں، اور چینائی کے ایم جی ایم ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایس پی بالا سبرامنیم کی صحت ناساز
ایس پی بالا سبرامنیم کی صحت ناساز

مشہور گلوکار ایس پی بالا سبرامنیم کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

مذکورہ گلوکار کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر چینائی کے ایم جی ایم ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ان کی طبیعت بگڑنے سے انھیں آئی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

فلم انڈسٹری کی مختلف شخصیات نے بالا سبرامنیم کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے محبان سے اپیل کی ہے۔

بالا سبرامنیم نے ہندی،تیلگو،تمل،کنڑا،ملیالم زبانون کی فلموں میں مقبول گیت گائے ہیں۔

کچھ دن قبل انھوں نے ہسپتال سے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو پریشان نہ ہونے اور انھیں فون کرنے کی زحمت نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ضعیف خواتین نے کورونا کو ہرایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.