ETV Bharat / bharat

مانسون کی اڑیسہ اور ودربھ دستک

جنوب مغربی مانسون نے اڑیسہ اور ودربھ میں دستک دے دی ہے جبکہ تلنگانہ، رائل سیما اور تمل ناڈو میں مانسون کے باضابطہ آنے کا انتظار ہے۔ جنوب مغربی مانسون شمالی بحیرہ عرب، گجرات، مالدیپ، مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، بہار کے بقیہ حصوں اور مشرقی اترپردیش کے کچھ حصوں میں آگے بڑھ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:56 PM IST

جنوبی مغربی مانسون اڑیسہ اور ودربھ میں سرگرم

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مشرقی مدھیہ پردیش اور مشرقی اترپردیش کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کی پیش رفت کے لئے حالات سازگار ہیں۔ مشرقی اترپردیش کے کچھ حصوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے کافی زیادہ رہا جبکہ مغربی اترپردیش، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے اوپر تھا۔

مدھیہ پردیش میں درجہ حرارت معمول سے بہت کم تھا۔ گنگا نگر (مغربی راجستھان) میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جموں و کشمیر ، لداخ ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، اترپردیش، اتراکھنڈ، بہار، گجرات، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ ، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، مغربی بنگال، سکم، اڑیسہ، ودربھ، ساحلی آندھرا پردیش اور ینم کے مختلف مقامات پر اتوار کی صبح 08:30 سے ​​پیر 0830 کے درمیان آندھی طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔

اتراکھنڈ، اترپردیش، مشرقی راجستھان میں مختلف مقامات پر 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا اور بجلی کے ساتھ 24 گھنٹے کے درمیان بارش ہونے کا اندازہ ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش ، ینم ، گجرات، مدھیہ پردیش، ودربھ ، چھتیس گڑھ ، بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تری پورہ میں الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے آثار ہیں۔ کوکن، گوا، ساحلی کرناٹک، گجرات، مغربی بنگال کے پہاڑی حصے، سکم، آسام اور میگھالیہ میں مختلف مقامات پر انتہائی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

اڑیشہ ، کیرالہ ، ماہے ، وسطی مہاراشٹر، سوراشٹر ، کچھ ، مدھیہ پردیش ، ودربھ ، چھتیس گڑھ ، مغربی بنگال کے پہاڑی حصےانڈمان نیکوبار جزیرے ، بہار ، جھارکھنڈ ، اروناچل پردیش ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم اور تری پورہ کے پہاڑی علاقے میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔کہیں کہیں مغربی راجستھان میں ، گرم ہوا کی لہر چل سکتی ہے۔جنوب مغرب اور اس سے متصل مغرب وسطی بحیرہ عرب میں 50-60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کی امید ہے۔

مشرقی وسطی بحیرہ عرب اورمغربی وسطی بنگال کی کھاڑی میں 40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوا چل سکتی ہے۔لہذا ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سمندر کے ان علاقوں میں نہ جائیں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اروناچل پردیش ، آسام ، میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم ، تری پورہ،مغربی بنگال کے پہاڑی حصے سکم ، گجرات ، کونکن ، گوا ، ساحلی کرناٹک ، کیرالہ اور لکشدیپ میں بیشتر مقامات پرمغربی بنگال میں گنگا کے ساحلی علاقے ، اوڈیشہ ، جھارکھنڈ ، بہار ، اتراکھنڈ ، مدھیہ پردیش ، ودربھ ، چھتیس گڑھ ، سوراشٹر ، کچھ ، وسطی مہاراشٹر اور انڈمان نکوبار جزیرے میں کئی مقامات پر اورمشرقی راجستھان ، مراٹھواڑا ، ساحلی آندھرا پردیش ، تلنگانہ اور اندرونی کرناٹک کچھ مقامات کے ساتھ ہی مشرقی اتر پردیش ، مغربی اتر پردیش ، ہماچل پردیش ، مغربی راجستھان ، رائلسیما اور تمل ناڈو میں الگ تھلگ مقامات پر بارش ہوئی یا پھرگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش ، ہریانہ ، پنجاب ، جموں کشمیر میں خاص طور سے موسم خشک بنا رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.