ETV Bharat / bharat

ٹرینوں کو ہسپتال میں تبدیل کیا گیا - ساوتھ سنٹرل ریلوے

ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے 486 کوچس کو الگ تھلگ کوچس میں تبدیل کردیا۔ اپنے بیان میں ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے کہا کہ انڈین ریلویز اس وائرس کی روک تھام کے لئے ہمہ رخی حکمت عملی کے ساتھ تمام تر مساعی کرنے میں لگا ہے۔

ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 486 کوچس کو الگ تھلگ کوچس میں تبدیل کردیا

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:48 PM IST

اس کے حصہ کے طورپر وزارت ریلویز نے تمام زونل ریلویز کو ہدایت دی تھی کہ وہ تقریبا5000نان اے سی پاسنجر ٹرینوں کے کوچس کو اس وائرس کی روک تھام کی مساعی میں ہنگامی مدد کے طورپر تبدیل کرے۔

پانچ ہزار نان اے سی کوچس جن کو انڈین ریلویز نے تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے،ان میں ساوتھ سنٹرل ریلوے کو 486کانشانہ دیاگیا ہے۔جنرل منیجر ساوتھ سنٹرل ریلوے گجانند مالیا کی ہدایت پر عہدیدار اوراسٹاف فوری حرکت میں آگئے اور نشانہ کی جلد تکمیل کے لئے منصوبہ کو قطعیت دیا،اگرچہ کہ ملک بھر میں غیر معمولی لاک ڈاون ہے۔

ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 486 کوچس کو الگ تھلگ کوچس میں تبدیل کردیا
ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 486 کوچس کو الگ تھلگ کوچس میں تبدیل کردیا

کاموں میں تیزی پیداکرنے کے لئے جنرل منیجر نے لالہ گوڑہ اور تروپتی کے ورکشاپس سے ضروری اشیا حاصل کرنے کی ہدایت دی اور مشورہ دیا کہ وہ اس زون کے دو ورکشاپس اور چھ ڈیویژنس میں تمام کوچس کو تبدیل کرنے کا کام کرے۔

اس طرح سکندرآباد ڈیویثرن نے 120کوچس،حیدرآباد ڈیویثرن نے 40کوچس،وجئے واڑہ ڈیویثرن نے 50کوچس،گنتکل ڈیویثرن نے 61کوچس،ناندیڑ ڈیویثرن نے 30کوچس،گنٹورڈیویثرن نے 25کوچس،لالہ گوڑہ ورکشاپ نے 76کوچس اور تروپتی ورکشاپ نے 84کوچس کو تبدیل کیا۔مختصر وقت میں ساوتھ سنٹرل ریلوے نے اس بحران کی گھڑی میں دستیاب تمام وسائل اورافرادی قوت کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے ذریعہ مختصر وقت میں دیئے گئے نشانہ کے ساتھ 486کوچس کو تبدیل کرنے کام کیا۔

کوچس کو ایک غسل خانہ،تین بیت الخلا کے طورپر بھی تبدیل کیا ہے۔ساتھ ہی مناسب طبی اور الکٹرک آلات بھی ریلوے بورڈ کے مشورہ کے مطابق لگائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.