ETV Bharat / bharat

بنگال: بی ڈی او سعید احمد کی کورونا سے موت - بنگال میں میں کورونا وائرس

بنگال میں میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔آج پھر دو سرکاری اہلکاروں کی کورونا وائرس نے جان لے لی .

بنگال:  بی ڈی او سعید احمد کی کورونا سے موت

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 5:38 PM IST

بنگال میں جنوبی 24 پرگنہ کے مندر بازار کے بی ڈی او اور نواکھالی تھانہ کے او سی کا آج کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا. مندر بازار کے بی ڈی او سعید احمد کا تعلق کولکاتا کے خضر پور علاقے سے ہے. ان کی عمر 56 برس تھی۔ان کی موت سے کولکاتا کے مسلمانوں میں گم کا ماحول ہے۔

مغربی بنگال میں روز بروز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات سامنے آ رہے ہیں۔روزانہ 4 ہزار سے زائد معاملے سامنے آ رہے ہیں۔اس درمیان متعدد سرکاری اہلکاروں کی بھی موت ہوئی ہے۔جن میں پولس، ڈاکٹر اور سول سرونٹ کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

آج کولکاتا کے خضر پور علاقے سے تعلق رکھنے والے سعید احمد جو 24 پرگنہ کے مندر بازار علاقے میں بی ڈی او کا انتقال ہوگیا. وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھے کیونکہ انہیں جانچ میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے۔گزشتہ 21 اکتوبر کو مندر بازار کے بی ڈی او سعید احمد کو بخار اور سانس کی تکلیف کی کی شکایت پر ان کو کولکاتا کے ایم آر بانگور ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔جہاں بدھ کو دیر رات ان کی موت ہو گئی۔

مندر بازار کے بی ڈی او اپنی پوسٹنگ کے بعد سے ہی مندر بازار کے عام لوگوں میں اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے کافی مقبول ہو چکے تھے۔امفان طوفان کے دوران ان کارکردگی کی بہت پذیرائی ہوئی تھی۔

کورونا وائرس سے لوگوں میں بیداری لانے کے لئے گزشتہ کئی ماہ سے لگاتار مندر بازار میں کام کر رہے تھے۔ان کی موت سے مندر بازار بلاک انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں میں بھی غم ماحول ہے۔وہیں دوسری جانب خضر پور علاقے کو لوگوں میں بھی ان کی موت کی خبر سے پورا علاقہ صدمے میں ہے۔

خضر پور کے لوگوں اور ان کے جاننے والوں کا کہنا ہے کہ سعید احمد ایک علم دوست انسان تھے۔قوم کی خدمت کا بھرپور جذبہ رکھتے تھے اور ہمیشہ تعلیمی میدان میں نئی نسل کی رہنمائی کے لئے تیار رہتے تھے۔ان کی موت سے کولکاتا کے مسلمانوں کو ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.