ETV Bharat / bharat

اداکار سمترا چٹرجی کی طبیعت ناساز - بزرگ اداکار سمترا چٹرجی کی حالت

بنگلہ فلموں کے مشہور اداکار سمترا چٹرجی کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے. انہیں آئی سی میں رکھا گیا ہے.

 اداکار سمترا چٹرجی کی طبیعت ناساز
اداکار سمترا چٹرجی کی طبیعت ناساز
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 3:13 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع نجی ہسپتال کی اطلاع کے مطابق ویٹرن اداکار سمترا چٹرجی کی حالت سنگین ہے.

بنگلہ فلموں کے مشہور اداکار سمترا چٹرجی کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے. انہیں آئی سی میں رکھا گیا ہے.

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چند دنوں تک سمترا چٹرجی کی حالت میں بہتری آنے کے بعد ایک بار پھر ان کی طبعیت بگڑ گئی ہے.

انہوں نے کہا کہ سمترا چٹرجی کو کورونا کے ساتھ ساتھ دوسری پریشانیوں کا سامنا ہے.

تھریپی کے بعد وہ اٹھ بیٹھ کر سکتے تھے جو اب ایسا نہیں ہو پا رہا ہے.

ڈاکٹروں کے مطابق گزشتہ شب سے ان کی حالت میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے. ان کے حالت سنگین ہونا تشویش کا باعث ہے.

واضح رہے کہ چند دنوں قبل دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ بزرگ اداکار سمترا چٹرجی کو کورونا مثبت پائے جانے کے بعد نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا.

علاج کے دوران ان کی حالت میں تھوڑی بہتری آئی تھی لیکن ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.