ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی سطح پر 28 جولائی کو رونما ہونے والے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 7:27 AM IST

  • سنہ 1498۔ کرسٹوفر کولمبس اپنے تیسرے سفر کے دوران ترینداد جزیر ہ پر پہنچے۔
  • سنہ 1658۔ مغل حکمراں اورنگ زیب نے خود کو منگولیا کا حکمراں اعلان کیا
  • سنہ 1855۔ امریکہ کے پہلے مویشی کالج کا قیام بوسٹن میں کیا گیا۔
  • سنہ 1861۔ آسام کے چراپونجی میں 9.300 ملی میٹر بارش ہوئی، جو ایک عالمی ریکاڑبنایا گیا۔
  • سنہ 1865۔ آسٹریلیا کے کوئنس لینڈ میں دنیا کی پہلی چھوٹی ریلوے لائن شروع ہوئی
  • سنہ 1880۔ عظیم مصنف منشی پریم چند کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1907۔ بھارت کے نامور اسکالر، ماہر لسانیات اور ریاضی دان، دامودر دھرمانند کوسامبی کی پیدائش ہوئی
  • سنہ 1916۔ جدید راجستھان کے بانی، معروف سیاست داں اور راجستھان کے وزیراعلی موہن لال سکھڑیا کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1922۔ امریکی ادیب بل کیسنگ کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1924۔ مدراس پریزیڈنسی کلب نے ریڈیو نشریات شروع کرنے کا بیڑا ذمہ داری اداد کی۔
  • سنہ 1933۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے ہمیشہ کے لئے سابرمتی آشرم چھوڑا۔
  • سنہ 1935۔ ماسکو کے زیر زمین میٹرو لائن کو لوگوں کے لئے کھولا گیا۔
  • سنہ 1937۔ انیمیٹیڈ کارٹون الیکٹرک سائن بورڈ نیویارک میں لگایا گیا ۔
  • سنہ 1940۔ مجاہد آزادی اودھم سنگھ کو لندن میں پھانسی دی گئی۔
  • سنہ 1947۔ معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتاز کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1948۔ بھارت میں پہلی اسٹیٹ ٹرانسپورٹ سروس (کلکتہ) اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن مغربی بنگال میں شروع کی گئی تھی۔
  • سنہ 1950۔ بھارت اور نیپال نےامن اور دوستانہ تعلقات پر دستخط کئے۔
  • سنہ 1980۔ معروف گلوکار محمد رفیع کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1982۔ سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • سنہ 1991۔ امریکہ کی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش اور اس وقت کے سوویت روس کے صدر میخائل گورباچیف نے، اسٹریٹجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔
  • سنہ 1992۔ مشہور ستار پلیئر پنڈت روی شنکر میگسیسے انعام سے نوازے گئے۔
  • سنہ 2010۔ سیلاب سے پاکستان میں 900 افراد کی موت۔
  • سنہ 2014۔ عالمی صحت تنظیم کے مطابق مغربی افریقہ میں ایبولا سے 57 سے زائد افراد کی موت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.