ETV Bharat / bharat

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کی کچھ خاص باتیں - چین بھارت تنازع پر وزیر دفاع کا بیان

مانسون اجلاس کے چوتھے روز راجیہ سبھا میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تعطل کے بارے میں پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش کیں۔

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کی کچھ خاص باتیں

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 2:25 PM IST

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ چین لداخ میں لگ بھگ 38000 مربع کلومیٹر پر غیرقانونی طور پر قبضہ کئے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ چین اروناچل پردیش میں بھی 90 ہزار مربع کلومیٹر کے بھارتی علاقے کو اپنا علاقہ بتاتا ہے ۔

وزیردفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کی کچھ خاص باتیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کسی کو بھی سرحد کی سلامتی کے حوالے سے حکومت کے عزم پر شبہ نہیں کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت یہ بھی مانتا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے لئے باہمی احترام اور حساسیت بھی ضروری ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ چین کے ساتھ موجودہ صورتحال میں ہم بات چیت کے ساتھ ساتھ منصفانہ حل کے بھی خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے چین کے ساتھ سفارتی اور فوجی بات چیت برقرار رکھی ہے۔

راج ناتھ سنگھ کے بیان کچھ باتیں یوں ہے:

گذشتہ چند دہائیوں میں چین نے سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر تیار کرنا شروع کیا ہے ،اس سے ان علاقوں میں فوج کی تعیناتی میں اضافہ ہوا ہے۔

اس کے جواب میں بھارتی حکومت نے بھی اپنے بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔ یہ پہلے سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔

بھارت نے سرحدی علاقوں میں بہت ساری سڑکیں اور پل تعمیر کیے ہیں۔

اس سے مسلح افواج کو بہتر نقل و حمل میں مدد مل رہی ہے، اس سے ہماری فوج سرحد سے متصل علاقوں میں زیادہ مستعد رہ سکتی ہے اور بہتر جوابی کارروائی کر سکتی ہے۔

حکومت کو اپنے دفاع کے لیے جو بھی سخت اقدامات کرنے پڑے، انہیں کیا جائے گا۔

چینی کارروائی ہمارے باہمی معاہدوں کی واضح طور پر خلاف ورزی کرتی ہے ۔

چین کے ذریعہ بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی 1993 اور 1996 کے معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ہماری فوجی طاقتیں معاہدوں کو قبول کرکے اس کا احترام کرتی ہیں لیکن چین کی طرف سے ایسا نہیں ہوا۔

معاہدوں نے تعطل سے نمٹنے کے لئے معیارات بھی طے کیے ہیں۔ جس پر دونوں فریق کو عمل پیرا ہونے ہے لیکن بدقسمتی سے چین ایسا نہیں کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:ہندی نغموں کے ذریعہ جنگ جیتنے کی چینی فوج کی ناکام کوشش

کورونا بحران کے دوران ہماری مسلح افواج اور آئی ٹی بی پی کے جوانوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی گئی ہے۔ ان جوانوں ہمت و حوصلے کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔

حکومت کی مختلف خفیہ ایجنسیوں کے مابین رابطہ کاری کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ بھارت اس حساس ترین معاملے کو حل کرنے کی ہر سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں جس کے مثبت اثرات عنقریب دیکھنے کو ملیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.