ETV Bharat / bharat

دہلی کے نشیبی علاقے سیلاب کی زد میں - سیلاب کا خطرہ

ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے دوبارہ پانی چھوڑا گیا جس کی وجہ سے دہلی کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ وہیں جمنا ندی میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

دہلی کے نشیبی علاقے سیلاب کی زد میں
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:11 PM IST

دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی کی آبی سطح میں اضافہ ہونے کے سبب جہاں نچلے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بنا ہوا تھا، وہیں اب ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی دوبارہ چھوڑے جانے کے بعد سیلاب کا خطرہ پوری طرح سے باشندگان دہلی کے سر پر منڈلا رہا ہے۔

اب تک دہلی میں تین لاکھ کیوسیک سے زیادہ پانی چھوڑا جا چکا ہے، اور ابھی آنے والے دنوں میں اور زیادہ آنے کا امکان ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے محکمہ آفات نے پوری تیاری کر لی ہے۔ علاقے کے لوگوں کو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہ پہنچے، جس کے تئیں انتظامیہ نے نچلے علاقوں کو پوری طرح سے خالی کروا دیا اور ایک فرمان بھی جاری کیا کہ ہر وہ کسان جو کھیت میں اپنی فصلوں کی نگرانی کر رہا ہے وہ فی الحال کاشتکاری سے دور رہے۔

دہلی کے نشیبی علاقے سیلاب کی زد میں

اس بار انتظامیہ پوری طرح مستعد ہے، دراصل 2010 میں بھی تقریباً آٹھ لاکھ کیوسیک سے زیادہ پانی ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے چھوڑا گیا تھا، اسی کے مد نظر اس بار انتظامیہ نے کمر کس لی ہے۔

سِول ڈیفنس کے افسران اور خود ایس ڈی ایم مختلف مقامات کا معائنہ کر لوگوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کر رہے ہیں، تاکہ کوئی بھی جانی نقصان نہ ہونے پائے۔ وہیں علاقے کے لوہے سے بنا پل بھی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

محکمہ آفات نے اپنی جے سی بی مشینیں اور مٹی پہلے سے ہی منگوا کر رکھ لی ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کا استعمال کیا جا سکے۔ فی الحال انتظامیہ کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی مستعد رہنے کی ضرورت ہے کہ اپنی فصلوں کے نقصان کے چکر میں اپنی جان سے ہی ہاتھ نہ دھو بیٹھیں۔ اس لیے باربار منادی کر کے لوگوں کو نشیبی علاقوں سے نکلنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

Intro:नार्थवेस्ट दिल्ली,

लोकेशन बुराड़ी ।

बाइट - फ्लड विभाग कर्मचारी

स्टोरी- राजधानी दिल्ली में यमुना उफान पर होने से नीचले इलाकों में बाढ़ का खतरा बना हुआ है ।देश के ऊपरी इलाके में लगातार बारिश होने के कारण हथिनी कुंड बैराज से दिल्ली में बह रही यमुना नदी में लगातार भारी मात्रा में पानी छोड़ा जा रहा है जिससे निचले इलाकों में पानी भरने का खतरा पूरी तरह से बन गया है । अभी तक दिल्ली में करीब तीन लाख क्यूसेक से ज्यादा पानी आ चुका है और अभी भारी मात्रा में हरियाणा के हथिनी कुंड बैराज से जो पानी छोड़ा गया है उसकी कल सुबह 5:00 बजे तक आने की संभावना है । जिसको देखते हुए प्रशासन ने पूरी तैयारियां कर ली है और निचले इलाके में रह रहे लोगों और जो किसान खेत में अपनी फसलों की रखवाली के लिए रह रहे हैं उनसे खेतों और निचले इलाकों को पूरी तरह से खाली करवा दिया गया है ।

Body:इस बार प्रशासन पूरी तरह से मुस्तैद है दरअसल साल 2010 में भी करीब आठ लाख क्यूसेक से ज्यादा पानी हरियाणा का हथिनी कुंड बैराज से छोड़ा गया था । उस स्थिति को देखते हुए इस बार प्रशासन ने पूरी तैयारियां कर ली है । जिसकी वजह से सिविल डिफेंस के कर्मचारी और खुद एसडीएम जगह का मुआयना कर लोगों को अलर्ट कर रहे हैं ताकि किसी प्रकार की जान की हानि ना हो । फ्लड विभाग की ओर से मिली जानकारी के अनुसार अभी तक दिल्ली में करीब तीन लाख क्यूसेक से ज्यादा पानी आ चुका है । लेकिन प्रशासन द्वारा एहतियात के तौर पर लोहे के पुल पर वाहनों की आवाजाही पूरी तरह से बंद करा दी गई है । फ्लड विभाग भी पूरी तरह से मुस्तैद है कि कहीं पानी निचले इलाकों में नुकसान ना कर दे । इसी लिए फ्लड विभाग ने भी अपनी जेसीबी मशीनें और मिट्टी पहले से ही मंगवाकर बोरे भर कर तैयार कर लिए है । फ्लड विभाग के कर्मचारी ने बताया कि कल सुबह करीब आठ लाख क्यूसेक पानी दिल्ली में प्रवेश कर जाएगा जिससे आसपास के इलाकों में बाढ़ का खतरा बन सकता है ।

Conclusion:इसीलिए प्रशासन की ओर से कोई कोताही न बरते हुए मिट्टी के कट्टे और बोरे भर कर तैयार कर लिए गए हैं ताकि जरूरत पड़ने पर उनका प्रयोग किया जा सके । फिलहाल प्रशासन के साथ-साथ लोगों को भी जागरूकता की जरूरत है कि वह अपनी फसलों के नुकसान के चक्कर में अपनी कहीं जान से खिलवाड़ ना कर बैठे । इसीलिए प्रशासन बार-बार मुनादी करवाकर लोगों को निचले इलाकों से निकलवा रहा है ।
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.