ETV Bharat / bharat

'فوجیوں کو سیاست میں حصہ لینے کی ضرورت ہے'

اترپردیش کے گھوسی پارلیمانی حلقے سے سابق فوجی کشن لال گونڈ انتخابات میں حصہ لینے والے ہیں۔

'فوجیوں کو سیاست میں حصہ لینے کی ضرورت ہے'
author img

By

Published : May 8, 2019, 7:29 AM IST

مذکورہ فوجی راشٹریہ کرانتی کاری سماج وادی پارٹی کے امیدوار ہیں۔
. بھارتی فوج میں اپنی خدمات انجام دے چکے مذکورہ فوجی کشن لال گونڈ سیاستدانوں کو مراعات دیے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
انھوں نےکہا فوجیوں کے سیاست میں حصہ لینے پر بدنام زمانہ سیاست دانوں کے غلط کاموں پر سے پردہ اٹھ جائیگا۔

'فوجیوں کو سیاست میں حصہ لینے کی ضرورت ہے'
انھوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فوجیوں کو سیاست میں حصہ لینا چاہیے کیونکہ فوجی ایمانداری کی ساتھ ملک کے لیے کام کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نریندر مودی فوج کے نام پر ووٹ حاصل کرنے کے بجائے فوج کا بھلا کریں'۔انھوں نے سبکدوش فوجیوں کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینے اورخاطرخواہ وظیفہ دینے کا مطالبہ کیا۔

Intro:اتر پردیش کے گھوسی پارلیمانی حلقہ سے ایک اور سابق فوجی نے اپنی امیدواری پیش کی ہے. انڈین آرمی میں اپنی خدمات انجام دیمے چکے فوجی کشن لال گونڈ سیاستدانوں کو تمام مراعات دیے جانے و نوکری پیشہ افراد کی حق تلفی سے سخت ناراض ہیں.

Body:فوجی کشن لال گونڈ اترپردیش کے گھوسی پارلیمانی حلقہ سے راشٹریہ کرانتی کاری سماجوادی پارٹی کے امیدوار ہیں. فوج میں اپنی خدمات انجام دینے بعد اب وہ عوام کے درمیان اپنی فوجی ایمیج کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ہیں. ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے سیاسی جماعتوں کے فوج کے نام پر ووٹ مانگنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی. فوجی کشن لال گونڈ نے حکومت کے پینشن اسکیم معاملہ میں امتیاز برتنے پر سخت تنقید کی.

Conclusion:ملک کے موجودہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے لیے سیاسی جماعتوں میں فوجی کی شہادت پر ووٹ حاصل کرنے کی ہوڑ لگی ہوئی ہے. اب جب خود فوجی ہی سیاست کے میدان میں اتر گئے ہیں تو سیاسی لوگ سکتے میں ہیں. باءٹ فوجی کشن لال گونڈ امیدواروں، گھوسی پارلیمانی حلقہ کملاکانت یادوں، صحافی احمد ضیاء، مقامی باشندہ سید فرحان ای ٹی وی بھارت مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.