ETV Bharat / bharat

اترا کھنڈ برفباری سے سیاح خوش - اولی میں برف باری

اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری سے جہاں موسم اب سرد ہوگیا ہے تو وہیں اس کا فائدہ صوبے کے محکمہ سیاحت کو بھی ہونے لگا ہے۔

Snowfall in Uttarakhand
اترا کھنڈ نے اوڑھی سفید چادر
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 10:51 AM IST

اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری ہے جس کی وجہ سے یہاںسفید چادردیکھنے کو مل رہا ہے۔ صبح سے ہی کیدارناتھ، بدری ناتھ دھاموں کے علاوہ مسوری، نینی تال، المو ڑہ اولی میں بھاری برف باری ہونے سے درجۂ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔

اترا کھنڈ نے اوڑھی سفید چادر

ملک کے کونے کونے سے سیاح برف باری کا نظارہ دیکھنے اور اس کا لطف اٹھانے کے لیے یہاں پہنچ رہے ہیں۔

بدری اور کیدار ناتھ میں تقریباً تین فٹ تک برف باری ہوئی ہے، وہیں اولی میں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک برف باری ہوئی ہے۔

برف باری ہونے سے اکثر آکسیجن لینے میں سیاحوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اگر اچھے سے گرم کپڑے پہنیں جائیں تو آسانی سے موسم کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔

اتراکھنڈ میں برف باری کا یہ سلسلہ فروری تک جاری رہے گا۔

Intro:قدرت نے اڑائی اتراکھنڈ کو سفید چادر
اتراکھنڈ میں پہلی برف باری سے موسم میں آئی تبدیلیBody:اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری یسے جہاں موسم اب سرد ہو چلا ہے تو وہی اس کا فائدہ صوبے کے محکمہ سیاحت کو بھی ہونے لگا ہے ملک کے کونے کونے سے سیاح
برف باری کا نظارہ دیکھنےاور اس کا لطف اٹھانے کو اتراکھنڈ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں قدرت کے ذریعے اڑائیں گی برف کی سفید چادر کا نظارا دلکش بنا ہوا ہے صبح سے ہی کیدارناتھ بدری ناتھ دھاموں کے علاوہ مصوری نپنی تال المو ڑہ عولی میں بھاری برف باری ہونے سے حرارت میں کمی درج ھو گی ہے
سیاح باری کے دلکش نظارے پانے کو اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں پہنچ کر لطف اندوز ہوتے دیکھے گئے
بائیک سیاح
بائٹ ہوٹل کارواری
بائٹ ممبران کیدارناتھ دھامConclusion:قدرت نے اڑائی اتراکھنڈ کو سفید چادر
اتراکھنڈ میں پہلی برف باری سے موسم میں آئی تبدیلی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.