ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ افسران کی ایک ٹیم کے ہمراہ مغل روڈ کا دورہ کیا۔مغل روڈ پر برفباری ہونے کی وجہ سے روڈ بند ہوگیا تھا اور اس روڈ پر برف ہٹانے کا شروع کردیا گیا ہے۔
ترقیاتی کمشنر نےکہا کہ روڈ پر بہت برفباری ہوئی ہے اور کئی جگہوں پر برف کے تودے بھی گر ے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ روڈ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے جلد از جلد کھول دیا جائے گا۔