ETV Bharat / bharat

شراب اسمگلر گرفتار - رام بن

جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے بدنام زمانہ اسمگلر کو گرفتار  کیا  اور 31 بوتل شراب ضبط کی ۔

شراب اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 10:55 PM IST

ڈپٹی ایس پی اصغر ملک کے مطابق ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامبن کے ایس ایچ او انسپکٹر وجے کوتوال نے بولی بازار پر ناکہ لگایا،

اس موقع پر ہنس راج بس اسٹینڈ کی طر ف جارہا تھا پولیس نے تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے 31 بوتل شراب برآمد کی جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں تھانہ پولیس رامبن نے ایک سمگلر کو گرفتار کر کے 31 بوتلیں شراب ضبط کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے ۔
ڑپٹی ایس پی ہیڑکواٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامبن کے ایس ایچ او انسپکٹر وجے کوتوال نے بولی بازار رامبن پر ناکہ لگا کر ایک سمگلر ہنس راج ولد سرنو ساکنہ راجگڑھ جو بس اسٹینڈ کی طر ف جارہا تھا روک کر تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے 31 ;بوتلیں شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اس کے خلاف زیر علت 70 زیر دفعہ (48) A کے تحت تھانہ پولیس رامبن میں معاملہ درج کر لیا ہے

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں تھانہ پولیس رامبن نے ایک سمگلر کو گرفتار کر کے 31 بوتلیں شراب ضبط کر کے حوالات میں بند کر دیا ہ

Conclusion:1 ;بوتلیں شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا اس کے خلاف زیر علت 70 زیر دفعہ (48) A کے تحت تھانہ پولیس رامبن میں معاملہ درج کر لیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.