ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی پر اسمرتی ایرانی کا الزام - اسمرتی ایرانی

ریاست اترپردیش کے ضلع امیٹھی میں انتخابات جاری ہیں، ای دوران بی جے پی کی امیدوار اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی پر بوتھ پر قبضہ کا لازم عائد کیا ہے۔

راہل گاندھی پر اسمرتی ایرانی کا الزام
author img

By

Published : May 6, 2019, 3:05 PM IST

انھوں نے راہل گاندھی پر سخت الزام عائد کرتےہویے کہا کہ'راہل گاندھی بوتھ پر قبضہ کرنے کے لئےفرصت گنج آئے ہیں، چوری تو پہلے سے ہی کرتے تھے اب بوتھ پر قبضہ بھی کرنے لگے'۔

راہل گاندھی پر اسمرتی ایرانی کا الزام

انھون نے مزید کہا: 'اب یہاں کے لوگ فیصلہ کریں گے کہ راہل کی سیاست پر کاروائی کی جانی چاہیے یا نھیں'

مجھے امید ہے کہ الیکش کمیشن ان پر سخت کاروائی کرے گی۔

سوشل میڈیا ٹوئیٹر پر ایک دیڈیو وائر ہو رہا ہے جس میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون زبردستی ووٹ دینے کی شکایت کر رہی ہے۔

اسکے برخلاف کانگریس کے لیڈر اور سینیئر وکیل جئے ویر شیر گل نے اسمرتی ایرانی کے بیانات پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہاسمرتی تیسری بار انتخابات ہارنے والی ہیں اسی لیے اس قسم کے بے بنیاد بیانات دے رہی ہیں۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.