ETV Bharat / bharat

پرنب مکھرجی کی صحت میں پہلے کے مقابلے بہتری - معمولی بہتری

آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے مطابق 'سابق صدر پرنب مکھرجی کے سانس کے پیرامیٹرز میں معمولی بہتری آئی ہے حالانکہ وہ وینٹیلیٹر کی مدد سے سانس لے رہے ہیں'۔

slight improvement in pranab mukherjee's respiratory parameters, still on ventilatory support: army hospital
پرنب مکھرجی کی صحت میں پہلے کے مقابلے بہتری
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 1:25 PM IST

سابق بھارتی صدر پرنب مکھرجی کی صحت میں معمولی بہتری آئی ہے۔ اگرچہ وہ بدستور وینٹیلیٹر پر ہیں۔

آرمی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے کہا کہ 'مکھرجی کی صحت مستحکم ہے اور ماہرین کے ذریعہ ان کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے'۔

آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے مطابق 'سابق صدر پرنب مکھرجی کے سانس کے پیرامیٹرز میں معمولی بہتری آئی ہے حالانکہ وہ وینٹیلیٹر کی مدد سے سانس لے رہے ہیں'۔

گزشتہ روز اسپتال ذرائع نے کہا کہ 'سابق صدر کو پھیپھڑوں میں انفیکشن کو کم کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے ان کی طبی حالت میں کمی واقع ہوئی ہے'۔

اطلاع کے مطابق 84 سالہ پرنب مکھرجی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد 10 اگست کو آرمی کے ریسرچ اینڈ ریفرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے دماغ میں بلڈ کلوٹنگ کو ختم کرنے کے لئے آپریشن کیا گیا تھا۔ اس سے قبل سابق صدر کورونا پازیٹیو بھی پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.