ETV Bharat / bharat

مظاہرے کے دوران تصادم، چھ ہلاک، متعدد زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران کم سے کم چھ افراد ہلاک اور 200 افراد زخمی ہوگئے۔

انڈونیشیا: مظاہرہ کے دوران تصادم، چھ ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : May 22, 2019, 3:00 PM IST

جکارتہ کے گورنر انیس باسیوڈن نے بدھ کو بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے تک چھ افراد ہلاک اور 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیا میں اپریل میں صدارتی عہدے کے لیے انتخابات ہوا تھا ، جس کے نتیجہ کارسمی اعلان منگل کو کیا گیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جوکو ویڈوڈ نے 55.5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

ویڈو ڈو کے حریف اور خصوصی فورس کے سابق کمانڈر پر پرابووو سبیانٹو نے اس اعلان کو قبول کرنے سے انکار کر دیا اور بڑے پیمانے پر انتخابات میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔

سبیانٹو کے حامیوں نے سڑکوں پر آ کر ان کے نتائج کو مسترد کردیا۔ اس دوران، مظاہرین کی پولیس افسران کے ساتھ جھڑپ ہوگئی اور پولیس نے مظاہرین کو کھدیڑنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔

مظاہرین آج صبح سے ہی انتخابی نگرانی ایجنسی کے دفتر کے باہر جمع ہونے لگے ہیں ۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.